اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

حادثے کے بعد سڑک کی ناکہ بندی

آرام باغ کے نیتا جی موڑ پر سڑک حادثے کے بعد مقامی بانشدوں نے ٹریفک پولیس کے مطالبے پر علاقہ کی ناکہ بندی کردی۔

By

Published : Apr 9, 2019, 1:35 PM IST

حادثے کے بعد سڑک کی ناکہ بندی

ہگلی ضلع کےآرام باغ کے نیتا جی موڑ پرلاری اورموٹربائیک کے درمیان ٹکر میں بائیک سوار شدید طور پرزخمی ہوگیا۔ اسے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

مقامی باشندوں نے نیتا جی موڑ پر ٹریفک پولیس کا مطا لبہ کر تے ہو ئے سڑک کی ناکہ بندی کردی، جس سے گاڑیوں کی آ مد رفت متاثر ہو ئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details