یہ سبھی افراد ایک میت کی آخری رسومات میں شرکت کرکے گھر واپس لوٹ رہے تھے، راستے میں ان کی گاڑی سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
پولس نے بتایا مہلوکین کے گھر سے تقریبا 200 میٹر کے فاصلے پر بھالوکا پرانتورنگر کے پاس صبح پونے پانچ بجے یہ حادثہ پیش آیا، جب وہ نودیپ میں ایک میت کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹ رہے تھے۔