اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - نو گاؤں

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے قریب نو گاؤں تھانہ کے علاقہ میں جیپ اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے میاں بیوی سمیت بیٹی کی موت ہوگئی ۔

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

By

Published : Jun 18, 2019, 3:18 AM IST

اطلاعات کے مطابق کے نو گاؤں تھانہ علاقے میں ایک حادثہ پیش آیا ۔ایک موٹر سائیکل سوار اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ اپنے گھر لوٹ رہا تھا اور سامنے سے تیز رفتار سے جیب نے ٹکر ماردی موقع پر میاں بیوی کی موت ہوگئی جب کہ بیٹی شدید زخمی ہوئی جس کی ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں ہی موت ہوگئی۔ حادثے کے بعد ڈرائیور جیب چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت جسونت راٹھور، جوتی اور بابیتا کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے جیپ اپنے قبضے میں لے لی ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details