اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مہنگائی سے لوگ پریشان - سبزی کی قیمتوں میں اضافہ

بے روزگاری اورغربت کی وجہ سے لوگ پہلے ہی سے پریشان ہیں وہیں رمضان المبارک میں خوردنی اشیا کی قیمتوں میں اضافے لوگ کافی پریشان ہیں۔

مہنگائی سے پریشان

By

Published : May 31, 2019, 11:35 PM IST

آٹا دال‘ دودھ‘ دہی‘ سبزی‘ پھل اور پیٹرول کی قیمتوں کوتوکوئی لگام لگانے والاہی نہیں ہے۔ اس صورت میں ایک غریب کی زندگی محال ہے۔

مہنگائی سے پریشان

وادی کشمیر میں آج کل دکاندار اپنی مرضی سے عام چیزوں کی قیمتوں جب چاہے بڑھا دیتے ہیں اور اس پر قابو پانے کے لیے شاید کوئی نظام ہی نہیں ہے۔

اس سلسلے میں کولگام کی انتظامیہ نے کئی بار تاجروں کے ساتھ میٹنگ کی تاہم زمینی سطح پر اس کا کوئی فرق نظر نہیں آرہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details