چمکی بخار کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے - مظفرپور
بہار کے مظفر پور میں انسیفلایٹس (چمکی) نامی بخار سے ڈیڑھ سو بچوں کی موت ہوچکی ہے۔
reasons-of-inseflitis
تشویش کی بات یہ ہیکہ مظفرپور کے بعد بانکا اور بھاگلپور میں بھی اس بیماری سے کئی اموات ہو چکی ہیں، آخر یہ کون سی بیماری ہے اور اس پر قابو پانا اتنا مشکل کیوں ہے اور ان کی علامات کیا ہیں۔ ان سب پر بھاگلپور کے مشہور چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ونئے کمارمشرا نے ای ٹی وی بھارت سے سے بات چیت کی اور تفصیلات سے آگاہ کرایا۔
bihar
Last Updated : Jun 21, 2019, 11:24 PM IST