اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر' - 'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اور بہبود کے لیے جاری سرکاری سکیمز سے غریب کے بجائے امیر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر'

By

Published : Jun 16, 2019, 3:28 AM IST

Updated : Jun 16, 2019, 3:54 AM IST

ضلع پلوامہ کے رامسو علاقے میں محکمہ دیہی ترقیات نے غریبوں کی فلاح کے لیے متعدد سکیمز جاری کیے لیکن علاقے کے لوگوں کا الزام ہے کہ ان سکیمز سے ضرورت مند افراد محروم ہیں ان سکیمز کا فائدہ ان لوگوں کو ملا جنہیں سیاسی پشت پناہی حاصل ہے۔

علاقے کی غریب عوام کا مطالبہ ہے کہ محکمہ دیہی ترقیات علاقے کا سروے کرائے اور ان سکیمز سے غریب اور مستحق عوام کو فائدہ پہنچائے ۔

'غربا کا حق مار رہے ہیں امیر'

مقامی لوگوں کلا مزید کہنا ہے کہ محکمہ دیہی ترقیات نے حکومت کی سکیم جس کے تحت غریبوں کو مکان فراہم کیا جاتا ہے۔ اس سے غریب کے بجائے امیروں کو فائدہ پہنچایا۔ محکمہ کے افسران سے جن کا تعلق تھا ان کا مکان بن گیا اور اصل حقدار محروم رہ گئے۔

Last Updated : Jun 16, 2019, 3:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details