اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مصر میں ماہ رمضان کی جھلکیاں - رمضان کی آمد آمد ہے

رمضان کی آمد آمد ہے، جس کے پیش نظر مصر میں تیاریاں بھی شروع ہوگئی ہیں۔

ماہ رمضان کی جھلکیاں

By

Published : May 7, 2019, 9:19 AM IST

دارالحکومت قاہرہ میں سڑکوں، بازاروں اور پھلوں کی دکانوں پر لوگوں کی بھیڑ امنڈ پڑی ہے، افطار و سحری کی مختلف اشیا کے ساتھ ساتھ ہزاروں قسم کی کھجوریں یہاں کی دکانوں پر دستیاب ہیں۔

ماہ رمضان کی جھلکیاں

مصر میں رمضان کے دوران استعمال ہونے والے کھجوروں کو 'یمیش' کہا جاتا ہے۔

ماہ رمضان کی جھلکیاں

ABOUT THE AUTHOR

...view details