ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک سات سالہ بچی سے ریپ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جے کے لون ہسپتال کے ڈاکٹر آلوک گپتا نے کہا کہ اب متاثرہ کی حالت مستحکم ہے۔
متاثرہ لڑکی کی حالت مستحکم - RAJASTHAN NEWS
جے پور کے شاستری نگر علاقے میں ایک سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد متاثرہ کی حالت اب مستحکم بتائی جارہی ہے۔
ڈاکٹر آلوک گپتا
ڈاکٹر گپتا نے بتایا کہ بچی ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے، زخم زیادہ ہے ابھی بچی کی سونوگرافی کی جارہی ہے، سونوگرافی کے بعد ان کا آپریشن کیا جائے گا۔
Last Updated : Jul 2, 2019, 6:07 PM IST
TAGGED:
RAJASTHAN NEWS