راجستھان کی دارالحکومت جے پور پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر وزیراعلیٰ اشوک گہلوت اور نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے عوام سے ملاقات کرکے ووٹ دینے کی اپیل کی۔
راجستھان میں وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کا روڈ شو - وزیراعلیٰ اشوک گہلوت
راجستھان میں دو مرحلوں میں انتخابات ہونے ہیں اسی ضمن میں اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ نے روڈ شو کر عوام سے ووٹ کی دینے کی درخواست کی۔
راجستھان میں وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کا مارچ
راجستھان میں وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ کا مارچ
گہلوت اور پائلٹ دونوں ہی جے پور سے کانگریس کی امیدوار جیوتی کھنڈیلوال کی حمایت کے لیے ووٹ کی اپیل کر رہے تھے۔
کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی چاہتی ہے کہ مرکز میں ہماری حکومت بنے اس لیے دونوں ہی پارٹیاں اپنا دم خم لگا رہی ہیں۔