ریاست اترپردیش کے فتح پور حلقے سے شکست کے بعد، ریاستی کانگریس کے صدر راج ببر نے استعفی دے دیا ہے۔
راج ببر کی صدارتی عہدے سے استعفے کی پیشکش - resigned
کانگریس کے سینیئر رہنما اور اترپردیش کے ریاستی صدر راج ببر نے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کو اپنا استعفی بھیج دیا ہے۔

راج ببر مستعفی
وہ بی جے پی کے راج کمار چہر کے خلاف انتخاب لڑ رہے تھے اور انہیں 4 لاکھ سے زائد ووٹوں سے شکست ہوگئی۔
خیال رہے کہ اس پہلے بھی راج ببر نے استعفیٰ دیا تھا۔