کانگریس کے 72 ہزار والے نیاے اسکیم پر اکھیلیش یادو کا کہناتھا:' یہ سماج وادی پارٹی کی اسکیم کی نقل ہے۔ پہلے سماج وادی پارٹی غریبوں کوپانچ سروپے ماہانہ دیتی تھی، اور بعد میں1000 روپیہ دینے والی تھی تاکہ غریبوں کی غربت دور ہو سکے'۔
راہل سماج وادی پارٹی کی نقل کر رہے ہیں؟ - وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ
کانگریس نے اپنےانتخابی منشورمیں غریبوں کو 72 ہزارروپئے سالانہ دینے کا اعلان کیا ہے، تاہم اتر پردیش کے سابق وزیراعلی اکھیلیش یادوکا کہنا ہے کہ کانگریس سماج وادی پارٹی کی نقل کررہی ہے۔
اکھیلیش
اپنی اہلیہ ڈمپل کی پرچہ نامزدگی کی تاریخ کا اعلان کر نے کے مو قعے سے انہوں نے یو گی حکومت پر نکتہ چینی کر تے ہو ئے کہ میڈیا سے کہا کہ 'ترقی کے معاملے میں بی جے پی سماج وادی پارٹی کا مقابلہ نہں کر سکتی، اکھیلیش نے کہا کہ بی جے پی کوجھوٹ نہیں پھیلانا چاہیے۔