آسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گوگوئی نے کہاکہ وزیربرائے مملکت جی کشن ریڈ نے پلوامہ حملے پر جوجواب دیا ہے وہ اطمینان بخش نہیں ہے۔ان کے جواب پر کئی سوال اٹھتے ہیں۔
'پلوامہ حملہ: حکومت عوام کو گمراہ کررہی ہے' - G Kishan Reddy
ریاستی وزیربرائے مملکت کے پلوامہ حملے میں پر دیے گئے بیان پرآسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گوگوئی نےمرکزی حکومت کی مذمت کی ہے۔
'پلوامہ واقعہ:حکومت پر گمراہ کرنے کا الزام'
ترون گوگوئی کے مطابق حکومت کے لیے بہترہوتا کہ وہ حکومت پلوامہ کے حملے کے بارے میں پوری سچائی کوعوام کے سامنے لاتی۔
گزشتہ روز وزیربرائے مملکت نے راجیہ سبھا میں کہا تھاکہ پلوامہ حملہ اینٹلی جنیس کی ناکامی کا نتیجہ نہیں ہے۔ جموں اینڈ کمشیر گزشتہ کئی دہائیوں سے انتہاپسندی کا شکارہے۔