اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جے پور میں بی جے پی کارکنان کا احتجاج - راجستھان

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پانی کے مسئلے پر بی جے پی کے کارکنان نے احتجاج کیا۔ اس دوران بی جے پی کے کارکنان اور مقامی پولیس کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوئی۔

پانی کی قلت کے پیش نظر احتجاج

By

Published : Jun 14, 2019, 8:56 PM IST

کارکنان کا الزام ہے کہ 'پولیس نے احتجاج ختم کرنے کے لیے دباؤ بنایا جبکہ ہم پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے۔'

پانی کی قلت کے پیش نظر احتجاج

دراصل پولیس محکمے کی اعلیٰ افسر سندھیا یہاں پر تمام انتظامات کو دیکھ رہی تھیں، اس درمیان پارٹی کے کارکنان سڑک پر پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ جب انہوں نے کارکنان کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ ان سے الجھ گئے اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details