اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج - protest against j&k

جموں پریس کلب کے باہر امتحان میں شامل امیدواروں نے بینک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج

By

Published : May 13, 2019, 2:14 PM IST

ریاست کشمیر میں جموں پریس کلب کے باہر جموں و کشمیر (جے اینڈ کے) بینک انتطامیہ کے خلاف امتحان میں شامل امیدواروں نے احتجاج کیا۔

بینک انتطامیہ کے خلاف احتجاج

جموں کشمیر بینک میں پروبیشن افسر کے لیے ہزاروں امیدواروں نے امتحانات دیئے تھے، جن کے نتائج کا اعلان حال ہی میں کیا گیا ہے۔

اس نتائج پر ریاست کے امیدواروں نے یہ الزام عائد کیا کہ جموں کے لیے پچاس فیصدی نمبرات کا نتیجہ میرٹ کی بنیاد پر ہوا جبکہ کشمیر میں محض چالیس فیصد نمبرات پر تقرر ہوا، جو کہ جموں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

ان امیدواروں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جائے تاکہ جموں کے امیدواروں کے ساتھ انصاف ہوسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details