امریکہ کے مطابق، بھارت اب اس حیثیت کے لیے ضروری معیار پر پورے نہیں اترتا۔
بھارت سے ترجیحی تجارت کی حیثیت ختم - معیار
امریکہ نےبھارت سے ترجیحی تجارتی ممالک کی حییثت کو ختم کردیا۔
امریکہ نے بھارت سے ترجیحی تجارت ختم کردیا
امریکی حکام کے مطابق بھارت یہ یقین دہانی کرانے میں ناکام رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اپنی مارکیٹ تک درکار رسائی دے گا۔
امریکہ کے 'جی ایس پی' پروگرام کے تحت بعض ممالک سے متعدد مصنوعات بغیر کسی محصولات کے امریکی منڈیوں میں آ سکتی ہیں اگر یہ ممالک اس کے درکار طریقہ کار پر عمل کرتے ہیں جن میں امریکہ کو اپنی مارکیٹ تک مناسب اور مساوی رسائی دینا بھی شامل ہے۔
Last Updated : Jun 1, 2019, 1:44 PM IST