پوروا ایکسپریس حادثہ: ہیلپ لائن نمبرز
اتر پردیش میں دہلی ہوڑہ ریل سیکشن پر کانپور کے روما روٹ پر ہفتہ کو پٹري سے اترنے والی پروا ایکسپریس کے مسافروں کے اہل خانہ کی مدد کے لئے ریلوے نے ہیلپ لائن نمبرز جاری کئے ہیں۔
پوروا ایکسپریس حادثہ،متعلقہ تصویر
شمال وسطی ریلوے کے پی آر او سنیل کمار گپتا نے بتایا کہ کانپورسیکشن میں روما اسٹیشن سے پروا ایکسپریس (12303) کے دیر رات 12:55 بجے گذرجانے کے بعد ایڈوانس اسٹارٹر سگنل کے قریب گاڑی کے دو ایس ایل آر ڈبے سمیت 12 بوگی پٹري سے اتر ہوگئے۔