اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مکل رائے کی گاڑی کی تلاشی - سرکردہ رہنما

مغربی بنگال کے بدھان نگر سٹی پولیس نےبی جے پی کے سرکردہ رہنما مکل رائے کی تلاشی لی۔ پولیس کی اس کارروائی پر بی جے پی رہنما نے سازش قراردیا۔

مکل رائے کی گاڑی کی تلاشی

By

Published : May 12, 2019, 2:18 PM IST

Updated : May 12, 2019, 2:28 PM IST

مغر بی بنگال میں جا ری پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ کے دوران نیتاجی سبھاش چندر انٹرننیشل ایئر پورٹ جانے کے دوران بی جے پی کے رہنما مکل را ئے کی گاڑی کی تلاشی لی گئی۔
بدھان نگر سٹی تھانےکی پولیس نے کہا کہ یہ ہماری روٹین کی تلاشی مہم تھی۔
اس دوران بی جے پی کے رہنما مکل را ئے کی گاڑی ادھر گزررہی تھی ۔اس کی بھی تلاشی لی گئی ۔
پولیس نے مزیدکہاکہ کسی کے خلاف کوئی سازش نہیں ہے۔ معمول تلاشی مہم کے دوران بی جے پی کے رہنما کی گاڑی روکی گئی۔
مکل رائے کاکہنا ہے کہ ائیر پورٹ جانے کے دوران پولیس نے جان بوجھ کر ان کی گاڑی روکی اور تلاش لی۔
انہوں نے کہاکہ حکمراں جماعت کے اشارے پر مجھے روک کر میری گاڑی کی تلاشی لی گئی ہے۔

Last Updated : May 12, 2019, 2:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details