اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ایوشمان کھرانہ پہلی بار پولیس کے کردار میں - پولیس آفسر

آیوشمان کھرانہ کی انویسٹیگیٹو ڈرامہ فلم 'آرٹیکل 15' جون 28 کو ریلیز ہوگی۔

ایوشمان کھرانہ

By

Published : May 1, 2019, 8:42 AM IST

فلموں میں رومانس کا کردار ادا کرنے والے اداکار آیوشمان کھرانہ جلد ہی پولیس آفسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔

ان کی انویسٹیگیٹو ڈرامہ فلم 'آرٹیکل 15' جون 28 کو ریلیز ہوگی۔

اس فلم میں آیوشمان کے علاوہ منوج پاہوہ، سیانی گپتا اور ذیشان ایوب اہم کردار میں ہیں۔

فلم کی ہدایت انوبھو سنہا نے کی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ آیوشمان پولیس مین کا کردار ادا کریں گے۔

اس سے قبل آیوشمان کی فلم 'اندھا دھن' اور 'بدھائی ہو' کافی ہٹ ثابت ہوئی ہیں۔ دونوں فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details