اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کولکاتا میں نریندر مودی کا روڈشو - کولکاتا

ریاست مغر بی بنگال میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ترنمول کا نگریس کو بی جے پی کی جانب سے سخت ٹکر مل رہی ہے، آ ئندہ 18یا 19 کو وزیر نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کولکاتا میں روڈ شو کریں گے۔

کولکاتا میں نریندر مودی کے روڈشو19 مئی کو

By

Published : Apr 22, 2019, 11:31 AM IST

مغر بی بنگال بی جے پی کے دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ مغر بی بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی کو سخت چیلنج دینے کےلیے روڈ شو کریں گے۔
15 سے 17 مئی کے درمیان شمالی اور جنوبی کولکاتا میں ساتویں اور آ خری مر حلے کی پولنگ سے قبل روڈ شو کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ 19 مئی کو لوک سبھا کے 9 حلقوں میں پولنگ سے قبل نریندر مودی کے روص شوکرنے کاامکان ہے۔
ریاستی بی جے پی کے جنرل سکریٹر تاپن بنر جی نے کہاکہ آ خری مرحلے سے قبل کولکاتا میں روڈ شو کا اہتمام کیا جائے گا۔اس سلسلے میں بات چیت کی جا رہی ہے۔ کولکاتا پولیس کوبھی اس سلسلے میں اطلاع دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details