آج وزیر اعظم مودی نے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی سے ملاقات کی۔
سینئر رہنماؤں سے مودی کی ملاقات - ایل کے اڈوانی
وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد، پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کی۔
سینئر رہنماؤں سے مودی کی ملاقات
ان دونوں رہنماؤں نے اس بار انتخابات میں حصہ نہیں لیا تھا۔