کابینہ میں لیئے گئے فیصلوں سے متعلق وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹینٹ فردوس عاشق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے وزراء کو مشورہ دیا کہ وہ سادی زندگی گزاریں۔
انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت نے وزیر اعظم ہاوس کے لیے 1.10 بلین روپیے دئے تھے جس میں انہوں نے 32 فیصد رقم بچا لی تھی۔