گیا: ایگزٹ پول پر عوام کا نظریہ - undefined
ملک میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور اکثر ٹی وی چینلز کے مطابق این ڈی اے کو واضح اکثریت حاصل ہو رہی ہے۔

ایگزٹ پول پر عوام کا نظریہ
ایکزٹ پولز میں بھلے ہی این ڈی اے کو واضح اکثریت ملتی نظر آرہی ہو لیکن گیا کی عوام کا نظریہ اس کے بالکل مختلف ہے۔ دیکھیے وہ کیا سوچتے ہیں اور کیا کہتے ہیں۔
ایگزٹ پول پر عوام کا نظریہ