فلسطین نے فسلطین اور اسرائیل جدو جہد کے تصفیہ کے لیے امریکہ کی اقتصادی تجویز 'امن کے بدلے خوشحالی' کے منصوبے کو ٹھکرادیا ہے۔
فلسطین نے امریکی منصوبے کو ٹھکرایا - Palestine has rescued peace
فلسطین نے امن کے بدلے خوشحالی کے منصوبے کو ٹھکرادیا ہے۔

فسلطینی رہنما محمود عباس
فسلطینی رہنما محمود عباس نے کہا کہ 'ہم ایک بار پھر فلسطین کے معاملے کے تصفیہ کے لیے پیش کی گئے 'امن کے بدلے خوشحالی' کے منصوبے اور بین الاقوامی قانون کو کمزور کرنے کی امریکہ کی کوششوں کو نامنظور کررہے ہیں'۔
واضح رہے کہ امریکہ نے رواں اس مہینے کے شروع میں کہا تھا کہ وہ اپنے اسرائیل اور فلسطین کے امن منصوبہ کا اقتصادی چہرہ لامنے لائے گا۔