اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

شام میں باغیوں کے خلاف کاروائیاں - Operations against Syria

شامی حکومت کی جانب سے، صوبہ حماۃ میں باغیوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز فوج کو اس وقت ایک زبردست کامیابی ہاتھ لگی جب اسے انتہائی اہم مانی جانے والی ایک پہاڑی پر قبضہ حاصل ہوگیا۔

شام میں باغیوں کے خلاف کاروائیاں

By

Published : May 7, 2019, 2:24 PM IST

شامی فوج کے ای اہلکار کے مطابق، 'آج صبح ہم نے علاقے میں جہازوں اور توپوں سے حملے شروع کیے تو ہمیں نے باغیوں کے کامیاب محاصرے کے ساتھ ہم نے ان کی چوکیوں پر قبضہ کرلیا۔ تمام علاقوں کو اپنے قبضے میں لینے تک ہم اس سلسلے کو جاری رکھیں گے'۔

شام میں باغیوں کے خلاف کاروائیاں

برطانیہ میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق، حملوں میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

شامی خبر رساں ایجنسی سنا کے مطابق، شامی فوج نے حماۃ اور ادلب صوبوں میں باغیوں کے خلاف اپنی کاروائیوں کو تیز کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details