مکان گرنے سے ایک شخص ہلاک - ہوڑہ کے بی گارڈن میں
بارش اور طوفان کے سبب ہاوڑہ کے بی گارڈن میں مکان گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی ۔
مکان گرنے سے ایک شخص ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ کال بیشاکھ کے سبب شہر و اطراف میں بارش اور طوفان کے سبب ہاوڑہ ضلع کے بی گارڈن علاقے میں خستہ حال مکان کے اچانک گرنے سے سرت داس نا م کا ایک شخص شددیدطورپر زخمی ہو گیا۔
اسےایس ایس کے ایم اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی ہے۔