مغربی بنگال کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے ۔لیکن کئی اسپتالوں میں مریضوں کی پریشانیاں دیکھتے ہوئے ایمرجنسی خدمات بحال کر دی گئی ہیں ایس ایس کے ایم اسپتال میں ایمرجنسی خدمات معمول کے مطابق جاری ہے گرچہ ڈاکٹروں کی تعداد عام دنوں کے بہ نسبت کم ہے
ریاست بھر جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال میں کچھ نرمی آئی ہے۔ کچھ اسپتالوں میں مریضوں کی پریشانیاں دیکھتے ہوئے ایمرجنسی خدمات بحال کی گئی ہیں جبکہ کچھ اسپتالوں میں عام دنوں کی طرح ایمرجنسی خدمات دی جا رہی ہیں۔