عدالت نے نوٹس میں کہا کہ وہ جلد از جلد اس معاملے میں جواب داخل کریں کیونکہ بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے ایک شخص کے والد نے سادھوی کے بھوپال سے بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے خلاف عدالت سے رجو ع کیا ہے۔
پرگیہ سنگھ کو این آئی اے کورٹ کا نوٹس - ملزم پرگیہ سنگھ کو این آئی اے کورٹ کا نوٹس
مالیگاﺅں بم دھماکہ 2008کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے نوٹس جاری کی ہے۔
ملزم پرگیہ سنگھ کو این آئی اے کورٹ کا نوٹس
واضح رہے کہ گزشتہ روز پرگیہ سنگھ نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی نے فوری طور پر انہیں بھوپال سے کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ کے خلاف امیدوار بنانے کا اعلان بھی کردیا تھا
۔