اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کولکاتا میں جلد گرمی سے راحت نہیں - 48 گھنٹوں

علی پور محکمہ موسمیات کے بعد کولکاتااور اس کے اطراف میں 48 گھنٹوں کے دوران مزید گرمی میں اضا فہ ہونے کاامکان ہے۔لوگوں کو گرمی سے جلد راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔

کولکاتا کے لوگوں کوگرمی سے جلد راحت نہیں

By

Published : May 10, 2019, 5:22 PM IST

علی پورمحکمہ موسمیات نے کہاکہ فانی طوفان کے بعد خلیج بنگال میں تیزی سے آب وہوا میں تبدیلی آئی ہے۔
ساحلی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہراور اس کے اطراف پر گہرا اثر پڑنے والا ہے۔
کولکاتا اور اس کے اطراف جنوبی24 پرگنہ،شمالی24 پرگنہ، ہوڑہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران گرمی میں زبردست اضافہ ہونے والا ہے۔
محکمہ موسمیات نے عام لوگوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ لواور گرمی کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہو سکتی ہے۔ ضرورت پڑنے پر ہی گھر سے باہر نکلے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details