اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پی ڈی پی کے دفتر میں سناٹا - پی ڈی پی کے دفتر میں سناٹا

لوک سبھا انتخابات میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی ناقص کارکردگی کے بعد سرینگر میں واقع پارٹی کے ہیڈ آفس میں خاموشی چھائی ہوئی ہے۔

پی ڈی پی کے دفتر میں سناٹا

By

Published : May 23, 2019, 5:34 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں چھ پارلیمانی حلقے ہیں۔ ان میں سے تین پارلیمانی حلقوں میں نیشنل کانفرنس نے جیت درج کی ہے۔

پی ڈی پی کے دفتر میں سناٹا

پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے انتخابی میدان میں تھیں لیکن ان کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details