اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

نیرو مودی کی درخواست ضمانت لندن ہائی کورٹ نے خارج کی

مشہور و مفرور ہیرے کے کاروباری نیرو مودی کو اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے بھارت کی پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں 19 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔

نیرو مودی

By

Published : Apr 27, 2019, 12:04 AM IST

یہ تیسری بار ہے کہ جب کورٹ نے48 سالہ نیرو مودی کی درخواست ضمانت مسترد کی ہے اس کیس کی اگلی سماعت آئندہ ماہ 24 مئی کو ہوگی جب تک نیرو مودی پولیس کسٹڈی میں ہی رہیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details