اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

آکسیجن کی کمی کے باعث یوپی ہسپتال میں 9 مریضوں کی موت - ڈاکٹر سنیل گپتا

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اترپردیش کے 'کے ایم سی' ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 9 مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔

Up corona
Up corona

By

Published : Apr 27, 2021, 5:16 PM IST

ضلع انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں آکسیجن کی کمی نہیں ہے.

وہیں کے ایم سی ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر سنیل گپتا نے کہا کہ ضرورت کے مقابلے میں آکسیجن کی کمی ہے.

ذرائع کے مطابق 30 مریضوں کی مختلف ہسپتالوں میں موت ہوئی ہے، جن میں سے 22 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے. جب کہ8 مریض سسپیکٹیڈ تھے.

میڈیکل کالج میں 13 اموات ہوئی ہے، جب کہ آٹھ اموات آنند نوتیما، آریہ ورتا اور اپاسنوا میں ہوئی ہے.

نوتیما ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سندیپ گرج نے کہا کہ محکمہ صحت آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے بجائے مریضوں کو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال منتقل کررہا ہے.

زرائع نے کہا کہ ہسپتالوں نے نئے داخلے روک دیئے ہیں.

ABOUT THE AUTHOR

...view details