اعجازمیر کی سرینگر واقع سرکاری رہائش گاہ سے ہتھیار لوٹے گئے تھے۔
بارہ اپریل کو جموں این ائی اے کے دفتر میں مذکورہ رہنما حاضری دیں گے۔
اعجازمیر کی سرینگر واقع سرکاری رہائش گاہ سے ہتھیار لوٹے گئے تھے۔
بارہ اپریل کو جموں این ائی اے کے دفتر میں مذکورہ رہنما حاضری دیں گے۔
واضح رہے کہ اعجاز میر کی سرکاری رہائش گاہ سے پچھلے برس ستمبر کے مہینے میں ایس پی او عادل بشیر نے چند عسکریت پسندوں کے ساتھ مل کر حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کی بندوقیں لوٹ لی تھیں۔ اس ضمن میں این ائی اے معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔
اس سے قبل بھی این آے اے نے اعجاز میر سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ 34 سالہ اعجاز میر پی ڈی پی کی طرف سے ضلع شوپیان کی وچی اسمبلی حلقے سے 2014 میں انتخاب جیتے تھے۔
TAGGED:
#Kashmir #NIA #PDP