اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امت شاہ نے سادھوی پرگیہ کی امیدواری کا دفاع کیا - سادھوی پرگیہ ٹھاکر

بی جے پی صدر امت شاہ نے آج سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو بھوپال پارلیمانی نشست سے امیدوار بنائے جانے کی مدافعت کی۔

امیت شاہ نے پرگیہ کی امیدواری کی مدافعت کی

By

Published : Apr 22, 2019, 12:51 PM IST

شاہ نے کہا کہ مالیگاؤں دھماکہ کیس کے سلسلہ میں پرگیہ ٹھاکر پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔

سادھوی پرگیہ ٹھاکر مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں بیل پر ہیں اور انہوں نے بھوپال پارلیمانی نشست کےلیے بی جے پی امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کی ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی صدر نے کہا کہ سادھوی کو بی جے پی امیدوار بنانے کا فیصلہ صحیح ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ دھماکہ کے اصل ملزمین کو کیوں چھوڑ دیا گیا اور وہ کیوں آج آزاد گھوم رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details