سوامی اوم نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل کہا کہ وہ ہندو دشمنی موقف کے حامل چیف منسٹر اروند کیجریوال کے خلاف انتخاب میں حصہ لیں گے۔
سوامی اوم بھی انتخابی میدان میں - delhi
خودساختہ مذہبی رہنما و متنازعہ سوامی اوم نے دلی کی لوک سبھا نشست سے پرچہ نامزدگی داخل کی۔
سوامی اوم دلی سے مقابلہ کریں گے
انہوں نے نئی دلی میں واقع ریٹرننگ آفس پہنچ کر پرچہ نامزدگی داخل کی۔ قبل ازیں سوامی اوم نے 2018 میں بگ باس پروگرام میں حصہ لیا تھا جس کے بعد وہ کئی تنازعات میں گھر چکے ہیں۔