اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جگن موہن کابینہ کے 25 وزرا نے حلف لیا - جگن

آندھراپردیش میں وائی ایس جگن موہن ریڈی کی کابینہ کے 25 وزرا نے آج حلف لیا۔

جگن موہن کابینہ کے 25 وزرا نے حلف لیا

By

Published : Jun 8, 2019, 2:48 PM IST

گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے ویلگاپوڈی میں واقع ریاستی سکریٹریٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں آج تین خواتین سمیت نئے وزرا کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔

جگن نے اپنی کابینہ میں شامل ہونے والے 25 وزرا کے پانچ کو نائب وزیراعلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں اپنی بار آندھراپردیش میں پانچ وزرائے اعلیٰ عہدہ حاصل کر رہے یں۔
وزیراعلیٰ نے تمام طبقات کے نمائندوں اپنی کابینہ میں شامل کیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details