فرانس میں ایک نامعلوم شخص نے مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور پر چڑھ گیا تھا جس کے بعد انتظامیہ نے ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا اور بعد میں اس شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
حکام نے گرفتار شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی اور نہ ہی اس کا مقصد سامنے آیا ہے۔

اس سے پہلے کئی افراد اپنے مطالبات منوانے کے لیے ٹاور پر چڑھ چکے ہیں جبکہ بہت سارے لوگوں نے اسے خود کشی کے لیے بھی استعمال کیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق ایسی صورتحال میں حفاظتی اقدامات کے تحت لوگوں کو ہٹانا ضروری ہوتا ہے، لوگوں کو ایفل ٹاور کی طرف نہ آنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔