اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'یہودی مخالفین کو شکست ضروری' - ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلی فورنیا میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہودی مخالفین کو شکست دینا ضروری ہے۔

یہودی مخالفین کو شکست دینا ہوگا

By

Published : Apr 28, 2019, 10:10 AM IST

Updated : Apr 28, 2019, 12:37 PM IST

امریکی صدر نے حملہ میں ایک یہودی کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایک ریلی خطاب کرتے ہوئے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہودی دشمنی اور نفرت پر مبنی اقدامات کی شدید مذمت کرنی چاہئے۔

ٹرمپ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکی، یہودی کمیونٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Last Updated : Apr 28, 2019, 12:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details