آج انٹربنک فارن ایکسچینج روپے کی قدر فی ڈالر 70.16 سے کھلا بعد میں مزید 2 پیسہ کی کمی کے بعد روپے کی قدر فی ڈالر 70.18 روپے پر پہنچ گئی۔
روپے کی قدر میں 26 پیسوں کی گراوٹ - روپیہ
بین الاقوامی مارکٹ میں پٹرول قیمت میں اضافہ اور چین۔امریکہ کے درمیان جاری تجارتی تنازع کی وجہ سے آج ابتدائی کاروبار میں روپے کی قدر 26 پیسہ کی کمی کے بعد فی ڈالر 70.18 پر پہنچ گئی۔
روپئے کی قدر میں 26 پیسوں کی گراوٹ
بینکنگ کرنسی بازار میں جمعہ کےروز 69.92 روپے فی ڈالر پر بند ہونے والا روپیہ آج 26 پیسے گر کر 70.18 روپئے فی ڈالر پر کھلا۔