اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تلنگانہ کے ایس ایس سی نتائج جاری

تلنگانہ میں منعقدہ ایس سی سی کے نتائج کا آج اسٹیٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے کنوینر جناردھن نے جاری کیا جس کے فوری بعد نتائج کو بورڈ کی ویب سائٹ bse.telangana.gov.in پر جاری کردیا گیا۔

تلنگانہ ایس ایس سی کے نتائج جاری

By

Published : May 13, 2019, 12:13 PM IST

اس سال امتحان میں 92.43 فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی۔ جبکہ اس بار بھی لڑکیوں نے بازی مارلی۔ امتحان میں 93.68 فیصد لڑکیوں اور 91.15 فیصد لڑکوں نے کامیاب قرار دیا گیا۔

نتائج جاری کرنے سے قبل جناردھن ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ 9 اسکولوں کے نتائج صفر رہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details