ٹاٹا کنسلٹنسی، انفوسس اور ویپرو نے کاروباری سال 2019 میں سات گناہ اضافہ کرتے ہوئے 64805 ملازمتیں فراہم کی۔
ٹی سی ایس، انفوسس اور ویپرو نے ملازمتوں میں 7 گناہ اضافہ کیا - infosys
ملک کی تین ممتاز آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے گذشتہ سال نوکریوں کی بارش کرتے ہوئے ملازمین کی تعداد میں بے تجاشہ اضافہ کیا۔
ٹی سی ایس، انفوسس اور ویپرو نے ملازمتوں میں 7 گناہ اضافہ کیا
ٹی سی ایس نے سب سے زیادہ 29287 نوکریوں کو پر کیا جبکہ انفوسس نے 24016 اور ویپرو نے 11502 ملازمین کو بھر کیا۔
2018 میں آئی ٹی خدمات فراہم کرنے والی تینوں کمپنیوں میں 9864 ملازمین کو بھرتی کیا گیا تھا۔