اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کیمور: لاوارث نوزاٸیدہ بچی برآمد - لاوارث حالت میں پڑی بچی

لاوارث حالت میں پڑی بچی کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا.

کیمور: لاوارث نوزاٸیدہ بچی برآمد
کیمور: لاوارث نوزاٸیدہ بچی برآمد

By

Published : Nov 5, 2020, 9:05 PM IST



ریاست بہار کے کیمور میں مقامی لوگوں کو لاوارث حالت میں ایک نوزاٸیدہ بچی ملی ہے۔

لاوارث حالت میں پڑی بچی کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا.

اطلاعات کے مطابق سبار گاٶں کے مقامی مندر میں لوگوں نے ایک لاوارت بچی کو برآمد کیا اور انہوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

اطلاع ملنے پر پولیس چاٸلڈ لاٸن کے ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ علاقے میں پہنچ گئی اور وہ بچی کو اپنے ساتھ بھبھوا لے آٸے جہاں نوزاٸیدہ کا ڈاکٹروں کی نگرانی میں میڈکل چیکپ کیا گیا۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا اور مزید تحقیقات شروع کر دی ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details