سلمان ساگر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں اچھا مظاہرہ کریگی۔
ایگزٹ پولس پر بھروسہ نہیں: ساگر
سلمان ساگر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں اچھا مظاہرہ کریگی۔
انہوں نے سرینگر سے نیشنل کانفرنس کی جیت کا یقین ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیری عوام نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہیں'۔