اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

گولڈ میڈل جیتنے والی کھلاڑٰی دودھ بیچ رہی ہے

ہریانہ کا نام سنتے ہی لڑکیوں کے کُشتی کا نام ذہن میں آجاتا ہے، لیکن 11 میڈل جیتنے والی جوڈو کھلاڑی آخر دودھ کیوں بیچ رہی ہے؟

جوڈو کھیلاڑی آشا سینی

By

Published : Jun 18, 2019, 8:29 AM IST

Updated : Jun 18, 2019, 10:31 AM IST

ریاست ہریانہ کے کیتھل میں اب لڑکیاں محض کُشتی ہی نہیں لڑتیں، بلکہ دیگر کھیلوں میں بھی اپنا نام درج کرارہی ہیں، اور عالمی سطح پر ملک کی رہنمائی کررہی ہیں۔

گیارہ میڈل جیتے، لیکن دودھ بیچنا پڑا

ایسی ہی ایک کہانی ہے ریاست ہریانہ کی، جہاں جوڈو کھیلاڑی آشا سینی نے اب تک 11 میڈل جیت چکی ہیں۔

خیال رہے کہ جب آشا چھ برس کی تھیں تو سر سے باپ کا سایہ اٹھ گیا، ماں بیمار رہتی تھی، جس کی وجہ سے آشا دودھ بیچ کر گھر میں ہاتھ بٹاتی تھی، اور جوڈو میں بھی یکے بعد دیگرے میڈل جیتتی تھی۔

یہ کھیلاڑی ملک کی رہنمائی کرنے کے بعد آج بھی سرکاری امداد کی آس میں ہیں، کیوں کہ گھر میں ان کے سوا کوئی کمانے والا نہیں ہے۔

Last Updated : Jun 18, 2019, 10:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details