اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

اسارام باپو کے بیٹے بھی جیل میں - life imprisonment

گجرات کی ایک عدالت نے آسارام کے بیٹے نارائن سائی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی اور ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

نارائن سائی کو سزا

By

Published : Apr 30, 2019, 5:54 PM IST

خیال رہے کہ اسارام کے بیٹے نارائن سائی پر ریپ کا الزام عائد تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details