اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

نئی ہٹی میونسپلٹی ایڈمنسٹریٹر کے ہاتھوں میں - چئیرمین شب

مغربی بنگال حکومت نے نئی ہٹی میونسپلٹی میں چئیرمین شب کاخاتمہ کرکے ایڈمنسٹریٹر بیٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نئی ہٹی میونسپلٹی ایڈمنسٹریٹر کے ہاتھوں میں

By

Published : May 31, 2019, 9:33 PM IST


نبنو(سکریٹریٹ بلڈنگ)میں ریاستی وزیر برائے شہری ترقیاتی فرہاد حکیم کی قیادت میں میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ میں ریاستی وزیر فرہاد حکیم اور سبرتو مکھرجی مشتر کہ طور پر نئی ہٹی میونسپلٹی میں اعتماد کاووٹ ٹالنے کے لیےایڈمنسٹریٹر بیٹھانے کا فیصلہ کیا۔

نئی ہٹی میونسپلٹی ایڈمنسٹریٹر کے ہاتھوں میں

فرہاد حکیم نے کہاکہ نئی ہٹی میونسپلٹی میں ایڈمنسٹریٹر بیٹھانے کا فیصلہ درست ہے۔اس پر کسی کو اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔

دوسری طرف نئی ہٹی میونسپلٹی میں31 کونسلروں مییں سے 29 کونسلر کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ترنمول کانگریس کی بورڈ اقلیت میں آگئی تھی۔

ترنمول کانگریس کوچھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے 29 کونسلرنے ضلع مجسٹریٹ کونئی ہٹی میونپسلٹی پرقابض ترنمول کانگریس کے بورڈ کوتحلیل کرنے کے لیے خط لکھاتھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details