'راجستھان کو خصوصی ریاست کا درجہ دلانے کے لیے کوشش کی جائے گی' - hanuman bainiwal
ناگور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ہنومان بینیوال نے دعوی کیا کہ اگر میں رکن پارلیمان منتخب ہوا تو پارلیمنٹ میں راجستھان کو خصوصی ریاست کا درجہ ملے اس کے لیے آواز اٹھاؤں گا۔
ہنومان بینیوال، بی جے پی امیدوار، ناگور
انہوں نے کہا کہ ہماری وزیر اعظم سے یہ درخواست ہے کہ وہ ریاست میں بند پڑے ہوئے ماربل فیکٹری, نمک فیکٹری کی طرف توجہ دی اور اس کو دوبارہ سے شروع کریں۔
ہنومان بینیوال، بی جے پی امیدوار، ناگور