اس بحران کے نتیجے میں کئی لوگ ریاستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اب ممتا بنرجی کے بے حد قریبی رہنما اور کولکاتا کے میئر فرہاد حکیم کی بیٹی شبا حکیم نے بھی ممتا حکومت پر نکتہ چینی کی ہے۔
ممتا کے قریبی رہنما کی بیٹی ممتا کی کارروائی پر نادم - nrs hospital
ریاست مغربی بنگال میں 10 جون سے کولکاتا کے سرکاری اسپتالوں میں جاری بحران نے تشویش ناک صورتحال اختیار کر لی ہے۔
فرہاد حکیم کی بیٹی شبا حکیم
ممتا حکومت میں اہم ریاستی وزیر و کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم کی بیٹی نے این آر ایس اسپتال بحران پر ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کا حامی ہونے پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔
Last Updated : Jun 14, 2019, 5:06 AM IST