واضح رہے کہ شمس الدین پر ان کے دوستوں نے حملہ کیا تھا جس سے شمس الد ین شدید زخمی ہوئے تھے۔ زخمی حالت میں انہیں علاج کے لیے شولاپور کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا
شمس الدین کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے میڈوک گلی کے رہنے والے شمس الدین کا 15 روز قبل قتل کر دیا گیا۔
شمس الدین کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
ہسپتال میں علاج نہ ہونے کی وجہ سے شمس الدین نے ہسپتال میں ہی دم توڑ دیا۔
شمس الدین نے اہل خانہ نے احتجاج کرنے ہوئے شمس الدین کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی مانگ کی ہے