اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

لب سڑک بے رحمانہ قتل - hyderabad

حیدرآباد کے مضافات میں واقع پٹن چیرو منڈل کےقریب رودرارام  میں دردناک قتل کا واقعہ پیش آیا۔

murder-on-road

By

Published : May 31, 2019, 3:24 PM IST

نامعلوم فرد نے محبوب نامی شخص کا قومی شاہراہ پر کلہاڑی سے مار مار کر بے رحمانہ قتل کردیا۔
قتل کرنے کےبعد قاتل ٹو وہیلر پر پہنچے دو دوستوں کے ساتھ وہاں سے فرار ہوگیا۔
عوام اس پورے واقعہ کا نظارہ کررہی تھی مگر کسی نے اسے روکنے کی ہمت نہیں کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details