اس دوران سماج وادی پارٹی کے دیگر ارکان و عہدے دار بھی موجود تھے۔
حضرت شاہ بلاکی در گاہ پر حاضری کا سلسلہ جاری - سماج وادی پارٹی
اترپردیش کے مرادآباد پارلیمانی حلقے سے ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد کے امیدوارایس ٹی حسن نے مرادآباد میں درگاہ حضرت شاہ بلاکی پر حاضری دے کر جیت کی دعا مانگی اور درگاہ پر چادر پیش کی۔
حضرت شاہ بلاکی در گاہ پر نیتاجی کی حاضری
ایس ٹی حسن نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے گفتگو کے دوران کہا کہ میرا مقصد یہ ہے کہ مرداباد میں ایک یونیورسٹی کا قیام ہو۔